گزشتہ امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کی تھی ،صدر پیوٹن جوڑ توڑ کے ماہر شخص ہیں، جارج بش
جمعہ 9 فروری 2018 14:26
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روس نے گزشتہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی تھی اور اس بات کے واضح شواہد موجود ہیںتاہم اس مداخلت کے اثرات انتخابات کے نتائج پر پڑے یا نہیں یہ ایک الگ سوال ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کی مداخلت جمہوریت کے لیے خطرناک ہے جبکہ روس اس سے قبل سرد جنگ کے زمانے میں بھی امریکا اور یورپی ممالک میں رائے عامہ کو تبدیل کرنے کے لیے ایسی مداخلت کی کوشش کرتا رہا ہے۔سابق امریکی صدر نے مزید کہا کہ روسی صدر پیوٹن جوڑ توڑ کے ماہر شخص ہیں جو خامیوں کو بھانپنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور پھر اسے اپنے استعمال میں لاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.