کاشتکار جڑی بوٹیوں کی مناسبت سے زہر کاانتخاب کریں، محکمہ زراعت
جمعہ 9 فروری 2018 17:03
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ جڑی بوٹی مار زہروں کے لیے سپرے محلول 100 تا120 لٹر فی ایکڑ استعمال کیا جانا چاہیے ۔
دستی سپرئیر کی صورت میں ڈنڈی پر نوزل صحیح زاویہ پر لگی ہونی چاہیے ۔ٹریکٹر والے بوم سپرئیر کی صورت میں بوم پر لگی عام نوزل کا زاویہ ، اخراج اور سپرے کی تقسیم یکساں ہو۔ دستی سپرے کی صورت میں ٹینک کے منہ، پمپ اور نوزل کے درمیان مناسب سوراخ کے فلٹر استعمال کریں۔ بوم سپرئیر کی صورت میں ٹینک میں پانی بھرنے والے پائپ کے شروع ٹینک اور پمپ کے درمیان پمپ اور نوزل کے درمیان مناسب سوراخ کے فلٹر استعمال کریں ۔انہوںنے کہاکہ دستی بوم سپرئیر میں لگی ہوئی نوزل کے ساتھ پمپ پر یشر کم یا ختم ہونے کی صورت میں سپرے روکنے کا انتظام لگا ہونا چاہیے۔انہوںنے کاشتکاروں کو مزید ہدایت کی کہ سپرے کرتے وقت سگریٹ اور کھانے پینے کی چیزوں کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.