ہم صرف نواز شریف کی حد تک نہیں عمومی طورپر قانون کودیکھ رہے ہیں ،ْآئین کا بنیادی فیچر جمہوریت ہے ،ْچیف جسٹس ثاقب نثار
عدالتی فیصلے کو قانون سازی کے ذریعے براہ راست تو غیر مؤثر کیا جاسکتا ہے، بالواسطہ نہیں ،ْجسٹس عمر عطاء بندیال
جمعہ 9 فروری 2018 22:26
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے کہا کہ نئے قانون کے تحت سزایافتہ شخص بھی پارٹی سربراہ بن سکتا ہے، ہم نے معاملہ کوصرف نواز شریف کی حد تک نہیں عمومی طورپر قانون کودیکھ رہے ہیں۔
درخواست گزار ذوالفقار بھٹہ کے دلائل مکمل ہونے کے بعد اکرام چوہدری ایڈووکیٹ نے اپنے دلائل میں کہا کہ یہ مقدمہ قانون اور ایک شخص کی حکمرانی کے درمیان ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ آرٹیکل کون سے قانون سے متصادم ہی یہ بتائیں اس قانون سے آئین کا کون کون سا آرٹیکل متاثر ہوتا ہے۔ درخواست گذار عبدالودود قریشی کے وکیل طارق اسد نے کہا اس مقدمہ کے سیاسی پہلو بھی ہیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ نشاندہی کریں سیکشن 203آئین سے کس طرح منافین ہے، قانون میں اسلام کے حوالے سے بات جان بوجھ کر شامل کر دی گئی، اللہ کا شکر ہے اسلامی شقیں بحال کر دی گئی ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہم پارٹی صدارت سے متعلق شق آئینی اسلامی تعلیمات کے تناظر میں دیکھنے کا اختیار نہیں رکھتے، پارٹی صدارت کا اسلامی تعلیمات کے تناظر میں جائزہ لینے کا اختیار شرعی عدالت کو حاصل ہے۔ بعد ازاں جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے وکیل شیخ احسن الدین، ودود قریشی کے وکیل طارق اسد، اکرام چوہدری کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کی مزید سماعت 13 فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.