شارجہ اپارٹمنٹ میں آتشزدگی ، 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
سعدیہ عباس پیر 12 فروری 2018 15:50
(جاری ہے)
اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ سے مجموعی طور پر 5 افراد جاں بحق ہوئے تھے جن میں دو بچے شامل تھے ۔
تحقیقات کے مطابق آگ کمرے میں موجود ائیر کنڈیشنر سے لگی تھی اور دیکھتے ہی دیکھتے اسنے پورے اپارٹمنٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ اس حادثے میں جاں بحق ہونے والی ایک پاکستانی خاتون غزل کے بھائی سلمان شفیق کا کہنا تھا وہ اپنی بہن سے جمعے کے روز ہی ملا تھا اور اسی دن وہ متحدہ عرب امارات واپس آئی تھی ۔ اسنے مزید کہا کہ اسے کیا معلوم تھا کہ یہ اسکی بہن سے اسکی آخری ملاقات ہو گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
-
چار سو خواتین سے جنسی زیادتی کرنیوالابھارتی سیاستدان جرمنی فرار
-
امریکی فوجی روس میں چوری کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.