پی ٹی آئی دوسری سیاسی پارٹیوں پر جو الزاما ت لگاتی تھی وہ سب کام خود کر چکی ہے ،ووٹر کے سامنے پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کوئی فرق نہیں رہ گیا
مقدس فاروق اعوان منگل 13 فروری 2018 14:17
(جاری ہے)
ایسا کون سا کام ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے کیا ہو اور پی ٹی آئی نے نہ کیا ہو۔
رؤف کلاسرا نے کہا کہ پی ٹی آئی تمام سیاسی جماعتوں کا کچرا اٹھا کر اپنی جماعت میں لے آئی ۔پی ٹی آئی اس بات کا دوعوی کرتی رہی کہ وہ خاندانی سیاست کے خلاف ہیں لیکن پی ٹی آئی نے خود یہی کام کیا ہے۔پی ٹی آئی نے کرپٹ لوگوں کی مخالفت کی لیکن پھر کرپٹ لوگوں کو اپنی پارٹی میں لے آئی اس لئے وو ٹر کے سامنے پیپلز پارٹی،پی ایم ایل این اور پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں رہ گیا۔کیونکہ پی ٹی آئی بھی وہ تمام کام کر چکی ہے جو کہ باقی سیاسی پارٹیا ں کر چکی ہیں۔اس لئے پی ٹی آئی نے اپنے ووٹرز کے لئے کوئی ایسی انوکھی با ت نہیں چھوڑی کہ جس کی وجہ سے ووٹر پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالے۔اور ووٹر اس بات پر کنفیوز ہو گیا ہے کہ آخر وہ کس وجہ سے پی ٹی آئی کو ووٹ دے۔کیونکہ ووٹر کی نظر میں پی ٹی آئی اور دوسری سیاسی جماعتوں میں کوئی خاص فرق نہیں رہا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز لودھراں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو شکست ہوئی اور پاکستان مسلم لیگ ن میدان مار لیا تا ہم پی ٹی آئی کی اس شکست پر سیاسی حلقوں سمیت صحافتی دنیا بھی حیران ہے کیونکہ پہلے یہی بات کی جاتی رہی کہ لودھران کی سیٹ پی ٹی آئی جیتے گی تا ہم نتائج اس کے برعکس آئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.