قصور ویڈیو اسکینڈل میں تین مجرمان کو عمر قید کی سزا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل فروری 15:28

قصور ویڈیو اسکینڈل میں تین مجرمان کو عمر قید کی سزا
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 فروری 2018ء) :قصور ویڈیو اسکینڈل میں تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں مجرموں کو عمر قید کی سزا انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 4 نے سنائی ۔

(جاری ہے)

عدالت نے تینوں مجرموںحسیم عامر، وسیم سندھی اور علیم آصف کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔ عدالت نے تینوں مجرموں کو فی کس تین تین لاکھ روپے جُرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ۔

متعلقہ عنوان :