پاکستان کی جانب سے کٹاس راج کا دورہ کرنے کے خواہشمند 173 بھاتی ہندو زائرین کو ویزا سے متعلق بھارتی الزامات مسترد
منگل 13 فروری 2018 16:50
(جاری ہے)
منگل کو دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے کٹاس راج کا دورہ کرنے والے ہندو زائرین کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے تھے لیکن بھارتی وزارت خارجہ امور کی جانب سے این او سی جاری نہ کرنے پر انہیں نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے اپنی درخواستیں واپس لینے پر مجبور کر دیا گیا ہے جو انتہائی افسوسناک ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھارت نے سکھ زائرین اور بعد ازاں پاکستان سے زائرین کو دورے کی اجازت دینے سے انکار کیا تھا اور اب ہندو زائرین کو اپنی مذہبی رسومات میں شرکت کی غرض سے کٹاس راج مندر کا دورہ کرنے کے لئے این او سی دینے سے انکار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی عمل مذہبی مقامات کا دورہ کرنے سے متعلق پاک۔بھارت پروٹوکول 1974ء کی روح کے منافی اور عوام کے مابین رابطوں کیلئے رکاوٹ ہے۔ اس قسم کے اقدامات بنیادی انسانی حقوق ، مذہبی آزادی اور امن کے خلاف ہیں جسے فروغ دینے کیلئے پاکستان کوشاں ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.