سی پیک منصو بوں سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے، فلائی ناس سے اقتصادی تعاون بڑھے گا، چوہدری عرفان یوسف
منگل 13 فروری 2018 20:03
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے مسافروں کے لئے نئی ایئر لائن بہت اچھی اقتصادی خبر ہے ،کیونکہ دو ممالک کے درمیان کم کرایہ پرمسافروں کی پروازیں شروع کرنے والی ایئر کا پاکستان میں خیر مقدم کرتے ہیں۔
اس سے عمر ہ اور حج کے زائرین کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔امید ہے کہ ایئر لائن کاروباری،مذہبی زائرین اور ملازمت پیشہ افراد کو میعاری اور سستی پروازوں مہیا کرے گی۔ انہوں نے مزید کہاکہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے بین الاقوامی روابط کو بہتر بنانا ہو گا ۔ ایئر لائن سے سیاحت کے کاروبار کو بھی فروغ ملے گا۔عرفان یوسف نے مزید کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں میں ورلڈ ایکسپورٹ مارکیٹ میں ایک بہت بڑی تبدیلی ہوئی ہے،جہاں پر روایتی توجہ مغربی ممالک سے افریقہ،ایشیاء،وسطی ایشیاء،چین اور بھارت کی ابھرتی مارکیٹوں کی طرف منتقل ہو گئی ہے جس کی وجہ سے پاکستانیوں کو پوری دنیا میں فلائی سفر کیلئے سستی اور معیاری سہولیات کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ملک میں کاروبار کرنے کی آسانیاں پیدا کرنے کی رینکنگ کو بہتربنانے اورکاروبار کرنے کی لاگت کو کم کرنے کے لئے شفاف ، جامع، طویل المعیاد قابل عمل معاشی پالیسیوں کی تشکیل اور انکا نفاذ ضروری ہے جسکے لئے فیصلہ سازی کے اداروں اور کاروباری تنظیموں میں مضبوط تعاون ، مشاورت کو بہتر بنانا ہوگا۔تقریب سے فلائی ناس ایئرلائن کے کنٹری ہیڈ منظور طنوی،ٹی ڈی سی پی کے ایم ڈی احمد ملک اور بخاری گروپ کے چیئرمین رفیق خان نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.