چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے سینٹ سیکریٹریٹ کے 9 افسران کو پرائیویٹ سیکرٹری کے عہدے پر ترقی دے دی

منگل فروری 20:05

چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے سینٹ سیکریٹریٹ کے 9 افسران کو پرائیویٹ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے سینٹ سیکریٹریٹ کے 9 افسران کو پرائیویٹ سیکرٹری کے عہدے پر ترقی دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے سینٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں شعیب قریشی، چوہدری خالد، محمد شفیق، فرحان غوری، محمود احمد، نزاکت علی، محمد علی، عبدالشفیر اور سکندر خٹک شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :