حضر ت فاطمتہ الزھراء عظیم ہستی ہیں جنکی تعلیمات کل کی خواتین کے لیے مشعل راہ ہیں، علامہ شیخ عبدالحمید گولڑوی
خاتون جنت کے مقام و مرتبہ کا یہ عالم ہے کہ آپؑ جنت میں عورتوں کی سردار ٹھہریں،پوری کائنات میں آپ کا کوئی ثانی ہے نا ہو گا، خطاب
منگل 13 فروری 2018 21:16
(جاری ہے)
نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا۔فاطمتہ الزھراء سلام اللہ علیہامیرے جگر کا ٹکڑا ہے۔آپؑ کی تعلیمات کا ہی یہ اثر تھا کہ آپ کی آغوش میں پرورش پا کر جواں ہونے والے حسنین کریمینؑ نے دنیاکے تاج و تخت کو ٹھکرا کر اللہ کی رضا کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا اور دین کی سربلندی کے لیے شجاعت، بہادری اور لازوال قربانی کے وہ کارنامے پیش کیے جو رہتی دنیا تک جاری و ساری رہیں گے۔
انہوں نے کہا آج کی ماں کو مغرب کی تقلید کرنے کے بجائے سیدہ کائنات حضرت فاطمتہ الزھراء سلام اللہ علیہاکی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو حسنین کریمین ؑ جیسے کردار کے نوجوان نصیب ہوں۔ سیّدہ کائنات کانفرس کی صدارت پیر سید مہر فرید الحق گیلانی درگاہ عالیہ گولڑہ شریف نے کی ۔میزبانی کے فرائض سرپرست اعلی ایوان ِ مہر علی شاہ حضرو اٹک محمد صالح چشتی گولڑوی ، ندیم ضیاء بٹ گولڑی ایڈوکیٹ اور دیگر ممبران نے کی۔ ملک کے نامور نعت خوانوں عبدالخالق گولڑوی، عابد منیر برادان گولڑوی،شاکر گولڑوی، سید محمد بلال شاہ و دیگرنے ہدیہ نعت عقیدت و سلام بارگاہ رسالت و اہل بیت پیش کیا۔ اس پر ہجوم روحانی محفل میں خصوصی طور پر نامور علماء کرام ، مشائخ عظام، مریدین تاجدار گولڑہ شریف کے علاوہ محبان ِاہل بیت کے عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ کانفرنس کے اختتام پر دُعا پیر سید مہر فرید الحق گیلانی درگاہ عالیہ گولڑہ شریف نے کرائی۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.