پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چئمپین شپ کا آغاز
منگل 13 فروری 2018 21:54
(جاری ہے)
عادل خان نے 2 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 46 رنز، اظہار خان نے 2 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 45 رنز، واجد عالم نے ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 33 رنز، حیات خان نے 25 اور عبداللہ آفریدی نے 17رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
رحمت علی نے 42 رنز کے عوض 3 اور یاسر علی نے 31 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کی۔ جوابی بیٹنگ میں ابیٹ آباد کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 139 رنز بنا سکی۔ فیصل حیات نے 48 رنز کی عمدہ اننگز میں 6 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ لطیف اللہ نے چار چوکوں کی مدد سے 27رنز، ایم حسین نے 24 اور اول خان نے 19 رنز جوڑے۔ ایم اسامہ نے 17اور گوہر علی نے 26رنز کے عوض 3-3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی۔ فاتح ٹیم کے گوہر علی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔ میچ کو امپائر سلیم بٹ اور سعید انور جونیئر نے سپروائز کیا جبکہ آفیشل اسکور کے فرائض شکیل احمد نے انجام دیئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.