جنوبی افریقہ میں دوران ڈکیتی قتل ہونے والے پاکستانی نوجوان کی میت کل سیالکوٹ پہنچے گی
منگل 13 فروری 2018 23:09
(جاری ہے)
تفصیل کے مطا بق عاطف ریاض پانچ سال قبل حصول روزگار کیلئے جنوبی افریقہ گیا جہاں اس نے ڈربن شہر کے قریب موبائل فون شاپ کا بزنس شروع کیا،چار روز قبل وہ گھر جا رہا تھا کہ چند نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے دوران ڈکیتی اسے چھریوں کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا۔
مقتول ایک کمسن بیٹی عالیہ عاطف کا باپ اور اپنے خاندان کا واحد کفیل تھا۔مقتول کی میت آج جنوبی افریقہ سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گی جہاں سے میت کو تد فین کے لیے اس کے آبائی گائوں ملہپڑ،ڈالووالی لایا جائے گا۔ غمزدہ خاندان نے جنوبی افریقہ کی حکومت سے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور انصاف کی فراہمی کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.