قومی اسمبلی اجلاس، سپیکر کی پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم گیس انفراسٹرکچر ترقی محصول سے جمع ہونے والے 66 ارب روپے کے استعمال کی تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت
بدھ 14 فروری 2018 13:50
(جاری ہے)
اس پر سپیکر نے کہا کہ مکمل تیار کر کے آگاہ کریں۔ نعیمہ کشور کے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری شہزادی عمرزادی ٹوانہ نے بتایا کہ ریجنل آفسز کی منظوری اوگرا اپنی پالیسی کے مطابق دیتی ہے، اس وقت موجود دفاتر میں بہتری کی ضرورت ہے، ان کے حلقے میں اربوں روپے کی گیس پائپ لائن اس ماہ کے آخر تک مکمل ہو جائے گی۔
ان کی باقی سکیموں پر بھی کام ہو رہا ہے، ریجنل آفیسرز میں ان کے مسئلے حل کرائیںگے۔ اس دوران ارکان نے جن علاقوں میں گیس نکلتی ہے وہاں کے مضافاتی علاقوں کو گیس کی عدم فراہمی کا معاملہ اٹھایا، اس پر ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ اس سلسلہ پر ممبران کے ساتھ میٹنگ کر لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.