کامرہ میں کام کرنے والے گریڈ 17 اور بالا آفسران کے لئے 115 ،
گریڈ 16 اور زیریں کے لئے 372 کوارٹرز زیر تعمیر ہیں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا قومی اسمبلی میں جواب
بدھ 14 فروری 2018 13:50
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ثریا اصغر کے سوال کے جواب میں وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے بتایا کہ کامرہ میں کام کرنے والے ملازمین کہیں باہر یا پرائیویٹ رہائش نہیں رکھتے، گریڈ 17 کے اور اس سے بالا آفسران کے لئے 115 فلیٹ زیر تعمیر ہیں، مالی سال 2016-17ء اور 2017-18ء میں گریڈ 16 اور زیریں کے لئے 372 کوارٹرز زیر تعمیر ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ موجودہ سیکورٹی کے ماحول میں سرکاری اداروں کی تنصیبات اور افراد کو خطرہ موجود ہے۔ عامرہ خان کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ہم اس ادارے کو اس مقام تک لے جانا چاہتے ہیںکہ ہماری ضرورت یہاں ہی پوری ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.