معروف صحافی نے عمران خان اور آصف علی زرداری کی مشترکہ خامی بتا دی
مقدس فاروق اعوان بدھ 14 فروری 2018 13:20
(جاری ہے)
اس لئے مجھے اب لگتا ہے کہ عمران خان اور آصف علی زرداری میں بہت ساری چیزیں ملنے لگ گئیں ہیں۔لیکن ایسا ہونا نہیں چاہئیے بلکہ جن لوگوں کو گفتگو کرنے کے لئے بلایا جائے انہیں بھی بولنے کا موقع دینا چاہئیے۔دو نوں الیکشن میں کامیابی کے دعوے کرتے تھے لیکن پھر پیپلز پارٹی لودھراں میں صرف تین ہزار ووٹ لینے میں کامیاب ہوئی۔اور عمران خان بھی جیت کے لئے بہت پر عظم دکھائی دیتے تھے اور ٹویٹر پر جیت کے دعوے کرتے تھے۔ لیکن ان کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔رؤف کلاسرا نے مزید کہا کہ عمران خان کے ارد گرد خوش آمدی لوگ جمع ہو گئے ہیں۔اور ان کے سامنے لوگ خوش آمد کرنے کے علاوہ کوئی بات نہیں کرتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.