سی پیک منصوبوں کو شفافیت کے ساتھ آگے بڑھانا اپنی مثال آپ ، چین تعمیر و ترقی کے سفر میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا،چینی قونصل جنرل ادالگ ڈنگ بن
بدھ 14 فروری 2018 22:46
(جاری ہے)
شہباز شریف نے محنت اور ویژن سے پاکستان کے لئے مثالی کردار ادا کیا۔
چینی قونصل جنرل نے کہا کہ شہباز شریف کی پر عزم قیادت سے پنجاب میں ترقی کے نئے معیار قائم ہوئے ہییں ۔ جس پر چینی قیادت بھی شہباز شریف کی معترف ہے سی پیک منصوبوں کو شفافیت کے ساتھ آگے بڑھانا اپنی مثال آپ ہے ۔ چینی تعمیر و ترقی کے سفر میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پاک چین دوستی مضبوط معاشی تعاون میں بدل چکی ہے۔ دونوں ملکوں کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ چینی قیادت نے مشکل وقت میں پاکستان کا ہاتھ تھام کر دوستی کا حق ادا کیا ، پاکستان میںؔ اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری سے ملکی معیشت مضبوط ہوئی، چائنہ پاکستان اکنامک کو ریڈور سے پورا خطہ مستفید ہوگا، توانائی منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان کے اندھیرے چھٹ گئے ہیں، سی پیک غیر معمولی ترقی اور خوشحالی کا منصوبہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.