عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ پڑھانے والے حیدر فاروق کا موقف بھی سامنے آ گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 فروری 2018 11:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں کسی مسلمان کو قادیانی نہیں کہہ سکتا نہ ہی میرے پاس کوئی ایسے ذرائع ہیں جن سے میں کسی کا دل چیر کے دیکھوں، اور مسلمانوں کو قادیانی بلاتا رہوں۔
میرے نزدیک کسی ملا اور مولانا کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔ جہاں تک نماز جنازہ پڑھانے کا تعلق ہے تو میں وہاں کوئی عورت نہیں تھی۔ میں نے خود سب خواتین کو پیچھے کیا تھا جس کے بعد تمام خواتین پیچھے یا سائیڈ پر کھڑی تھیں۔ خیال رہے کہ عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ میں خواتین کی موجودگی پر گذشتہ دو روز سے بحث ہو رہی ہے۔ فاروق مودودی نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.