کراچی کی حافظ قرآن سمیرا انصاف کی منتظر ، چیف جسٹس سے نوٹس کی اپیل
سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 فروری 2018 13:25
(جاری ہے)
پولیس نے کہاکہ آپ ایسا کریں کہ پھر یہ ایڈریس لیں اور خود ہی چلی جائیں جس کے بعد میں نے اپنے کزن کو فون کیا ۔ جب وہاں پہنچے تو وہ کوئی حویلی تھی ، اس گاؤں کا ایک بہت بڑا چودھری تھا جس نے مجھے پانچ دن کا ٹائم دے دیا تھا۔
میری سمیرا سے 2 سیکنڈ کی ملاقات بھی کروائی گئی جس میں سمیرا نے مجھ سے کہا کہ ماما مجھے بچا لو ، مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ والدہ نے بتایا کہ سمیرا کے بال بکھرے ہوئے تھے ۔ وہ تو کبھی دوپٹے کے بغیر اور برقعے کے بغیر بھی گھر سے نہیں نکلی تھی۔ پیسے نہ ملنے پراغوا کاروں نے سمیرا کو چھوڑنے سے انکار کر دیا جس کے بعد 16 برس کی سمیرا جان سےہاتھ دھو بیٹھی۔ سمیرا کی والدہ نے انصاف کے لیے اپنا دوپٹہ پھیلا لیا اور چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کا نوٹس لیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.