جی سی یو کا ڈاکٹر تنظیم کے قاتلوں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ
قتل پر پو ری یو نیورسٹی آبدیدہ ، تعزیتی ریفرنس میں اسا تذہ نے ڈاکٹر تنظیم چیمہ کی زندگی پر روشنی ڈالی
جمعرات 15 فروری 2018 19:23
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہاکہ ہم پولیس سے رابطے میں ہیں، کیس کی پیروی پوری یونیورسٹی کریگی۔ انہوں نے وزیر اعلی پنجاب کا واقعہ کا نو ٹس لینے پر شکریہ ادا کیا ،ہمیں امید ہے کہ قاتل جلد گرفتار ہو نگے۔شعبہ باٹنی کے صدر ڈاکٹر صفدر مرزا کا کہناتھا کہ ملک نے ایک اہل استاد کھو دیا، وہ بہت پیارے اور نفیس انسان تھے۔ ان کے جنازہ میں بھی ہر شخص آبدیدہ تھا، اور آخری سفر پربھی ان کا چہرہ ہمیشہ کی طرح روشن تھا۔بعد ازاںحال میں وفات پا نے والے یونیور سٹی کے اسا تذہ اور سٹاف ممبران کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.