مزدوروں اور کسانوں کو سستے گھر بنانے کے لئے کراچی سمیت ہر ضلعہ میں ہائوسنگ اسکیم شروع کی جائے، ایاز لطیف پلیجو
جمعرات 15 فروری 2018 20:24
(جاری ہے)
سندھ حکومت کی عوام دوست پالیسی نہیں، زراعت کی تباہی، کرپشن اور نوکریاں بیچنے کی وجہ سے سندھ میں بدحالی آئی ہے۔
انہوں نے کہا کے وفاقی حکومت اور سندھ حکومت سندھ کے ہر ضلعے میں بڑی ہائوسنگ اسکیم شروع کرے، جہاں بجلی، گئس، ڈرینیج، صاف پانی، تعلیم، صحت سمیت تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔ وہاں مزدوروں اور کسانوں کو انتہائی سستی قیمت پر گھر بنا کر دیئے جائیں۔ ملک کے صنعتی اداروں، کارخانوں، ملوں، فیکٹریوں سے لیکر منڈیوں اور مارکیٹوں تک کا نظام مزدور چلاتے ہیں، ہر فصل کسان کے خون اور پسینے کی محنت سے تیار ہوتا ہے مگر سب سے زیادہ ان کا استحصال ہو رہا ہے، ان کی زندگیاں بدحال کرنا بند کی جائیں، ان کے بچوں کو بہتر تعلیم، روزگار اور صحت کی سہولیات دیں جائیں۔ انہوں نے کہا کے ملک خاص طور سندھ میں بیروزگاری زیادہ ہے، اس لیئے تعلیم یافتہ اور ہنرمند نوجوانوں کو ان کی اہلیت کے مطابق روزگار قائم کر کے دیا جائے، اس سے بیروزگاری کا خاتما آئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
-
ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، بیرسٹر گوہر
-
سپیکر قومی اسمبلی کی چاند پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں ‘اسد قیصر
-
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.