مزید دو سے تین آئی پی ایل سیزن کھیل سکتا ہوں ،یووراج سنگھ
مکمل طور پر فٹ ہوں اور آئی پی ایل میں عمدہ پرفارم کر کے ٹیم میں دوبارہ واپسی کروں گا ، بیان
جمعہ 16 فروری 2018 20:21
(جاری ہے)
گزشتہ سال انگلینڈ میں منعقدہ چیمپیئنز ٹرافی کے بعد بھارتی سلیکٹرز انہیں مسلسل نظر انداز کر رہے ہیں اور دلیپ ٹرافی کے سکواڈز میں بھی وہ جگہ نہیں بنا سکے تھے جس سے لگتا ہے کہ ان کا انٹرنیشنل کیریئر ختم ہو چکا ہے تاہم مستقل نظر انداز کیے جانے کے باوجود وہ دوبارہ بھارتی ٹیم کی نمائندگی کیلئے پرعزم ہیں۔
اپنے ایک بیان میں بھارتی آل راؤنڈر نے کہا کہ میں مکمل طور پر فٹ ہوں اور آئی پی ایل میں عمدہ پرفارم کر کے ٹیم میں دوبارہ واپسی کروں گا۔یاد رہے کہ 2011 ورلڈ کپ کے کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے مایہ ناز آلراؤنڈر آئی پی ایل 2018 میں کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کریں گے۔یوراج نے کہا کہ ابھی میری کرکٹ باقی ہے اس لیے انٹرنیشنل سطح پر دوبارہ ملک کی نمائندگی کیلئے بے چین ہوں، کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں اور جب سمجھا کہ میں مزید کھیلنے کے قابل نہیں تو کھیل سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.