دبئی سے کراچی اسمگل کیے گئے نایاب نسل کے 5 باز ڈی پورٹ کر دئیے گئے
جمعہ 16 فروری 2018 22:45
(جاری ہے)
ذرائع نے کہاہے کہ محکمہ وائلڈ لائف سندھ نی27جنوری کو جناح ائیر پور ٹ پر 5نایاب نسل کے باز قبضے میں لیے تھے جو دبئی سے لائے گئے تھے، ان بازووں سے متعلق مسافر کے پاس کسی قسم کی قانونی دستاویزات موجو د نہیں تھیں جس کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے نہ صرف قیمتی باز قبضے میں لیے بلکہ غیر قانونی طورپر ان بازوں کو اسمگل کرنے پر50ہزارروپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
دوسری جانب دبئی سے ان نایاب نسل کے بازو ں کی حوالگی کے مطالبے پر محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے انھیں قانو نی طریقہ کار اپنانے کا کہا گیا جس کے بعد اس معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان 15روز تک خط وکتابت بھی ہوتی رہی۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق پکڑے گئے بازوں کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد تھی ،باز سائٹیز قوانین کے تحت دبئی حکام کے حوالے کرنے کے لیے ڈی پورٹ کیے گئے ہیں۔#مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.