دھرنوں اور مظاہروں سے نمٹنے کے لیے نیا قانون تیار
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 17 فروری 2018 12:33
(جاری ہے)
مجوزہ مسودہ قانون کے تحت توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے سمیت املاک کو نقصان پہنچانا نا قابل ضمانت جُرم ہو گا۔
چوری یا ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے والی سرکاری اور نجی املاک کے نقصانات کا ازالہ کرنے کے لیے حکمت عملی وضع کی گئی ہے ۔ توڑ پھوڑ کرنے والا سزا کے ساتھ نقصان کی رقم بھی ادا کریں گے۔ منظوری کی صورت میں مذکورہ قانون فوری طور پر ملک میں نافذ العمل ہوگا جس کے تحت منقولہ اور غیر منقولہ املاک ، گاڑیوں کو نقصان پہنچانا ناقابل ضمانت جُرم ہوگا۔ نقصان کا تخمینہ ریٹائرڈ جج پر مشتمل کمپنسیشن کمشنر لگائے گا۔ مسودے کے مطابق کسی بھی فرد، گروپ ، آرگنائزیشن، سماجی ، مذہبی رہنما یا سیاسی جماعت کی طرف سے مزاحمت ، ہڑتال ، دھرنا ، احتجاج ، مارچ یا تعزیتی جلوس کے دوران ہوائی ، ریل ، یا سڑک پر ٹریفک روکنا بھی جُرم تصور ہو گا۔مسودہ قانون کے مطابق آگ لگا کر یا دھماکہ خیز مواد سے پراپرٹیز کو نقصان پر بھی سزا اور جُرمانہ ہو گا۔ اس قانون کے تحت درج مقدمات کی سماعت سیشن کورٹ کرے گی اور انسپکٹر سے کم رینک کا افسر تفتیش نہیں کر سکے گا۔ اس قانون کے زمرے میں آنے والے ملزم پر کسی اور قانون کا اطلاق نہیں ہو گا جبکہ وفاقی حکومت اس قانون کے اطلاق میں حائل رکاوٹین دور کرنے کی مجاز ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.