شریفوں نے پنجاب اور مرکز میں کام نہیں کیا ، حساب تو دینا ہوگا ، پرویز خٹک
نواز شریف کو چیلنج کرتے ہیں کے پی کے میں آئیں ہم ان کو جلسہ کرنے کا نہیں بلکہ اگائے گئے اربوں درخت تعمیر کئے جانے والے چھوٹے ڈیم دکھائینگے ، وزیراعلیٰ
ہفتہ 17 فروری 2018 20:05
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ شریفوں نے پنجاب اور مرکز میں کام نہیں کیا اب اسکا حساب تو دینا پڑے گا،شہباز کی پھرتیوں کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوٹ چکا ہے،ساری پھرتیاں کرپشن کرنے اور قومی خزانے سے مال چرانے کیلئے تھیں۔
پرویز خٹک نے مزید کہا کہ پوری دنیا پختونخوا کے گورننس ماڈل کی تعریف کررہی ہے،پختونخوا کی ترقی اٹھا کر رائیونڈ نہیں لاسکتے،نواز شریف چھوٹے بھائی کو ساتھ لیکر 2 دن کیلئے پختونخوا آئیں،دونوں بھائیوں کو پولیس، صحت، تعلیم، لوکل گورنمنٹ سمیت ہر شعبے میں کی گئی اصلاحات دکھاؤں گا۔مزید اہم خبریں
-
تیونس کی خاتون امن کار یو این ایوارڈ کی حق دار قرار
-
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.