اسلام آباد ،پشاور زلمی اور وزیر ستان ننگیالے کا مستقبل میں کھیل سے متعلق مشترکہ کوششیں شروع کرنے پر اتفاق
ہفتہ 17 فروری 2018 20:48
(جاری ہے)
اس موقع پر حاجی عنایت اللہ وزیر نے جاوید آفریدی کو فاٹا میں کرکٹ اور دیگر مثبت سرگرمیاں شروع کرنے پر زور دیا اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
جاوید آفریدی نے موقع پر کہا کہ فاٹا میں جلد انٹر نیشنل سطح کے سپورٹس ایونٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس موقع پر حاجی عنایت اللہ وزیر نے کہا کہ فاٹا کے نوجوان کسی سے کم نہیں۔ فاٹا میں ٹیلینٹ موجود ہے جو دنیا میں کہیں اور نہیں البتہ اس ٹیلینٹ کو موقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ دونوں اس بات پر اتفاق کا اظہار کیا کہ فاٹا کھیل کھود کی سرگرمیاں لانے کے لئے ہر محاذ پر لڑا جائے گا، اور قبائیلی یوتھ سے یہ مطالبہ کیا کہ ایسے تمام سرگرمیوں میں بڑ چڑھ کر کر حصہ لیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.