شریفوں کی لودھراں سے نئی محبت بھی جھوٹ کا ملغوبہ ہے، جہانگیر ترین
میرے خلاف الزامات کی حیثیت جھوٹے قطری خط سے زیادہ نہیں،بیان
ہفتہ 17 فروری 2018 21:15
(جاری ہے)
2015 کے جھوٹے وعدوں میں اڑھائی ارب کا پیکیج، انڈرپاسز اور فلائی اوورز شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرے خلاف الزامات کی حیثیت جھوٹے قطری خط سے زیادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ لودھراں کے عوام وہ سب جانتے ہیں جو میں نے ان کیلئے کیا، جہانگیر ترین نے کہا کہ شریفوں کے سفید اور بھیانک جھوٹ میرے عوام کو دھوکے میں نہیں ڈال سکتے۔انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میری وجہ سے دونوں بھائیوں کو پنجاب میں لودھراں دکھائی دینے لگا۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.