کراچی ایم کیوایم کے دونوں دھڑوں کے اختلافات ختم کرانے کیلئے سردار احمداور خواجہ اظہارالحسن ایک بار پھر متحرک
فاروق ستارکوسب سربراہ مانتے ہیں، مسئلہ ایم کیوایم کی سربراہی کانہیں ، آگ لگانیوالے بازآجائیں،پارٹی کی تقسیم نہ ہونے پرفائدہ کارکنان کاہے،خواجہ اظہار
ہفتہ 17 فروری 2018 21:23
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اورایم کیوایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے کہاکہ فاروق ستارکوسب سربراہ مانتے ہیں،مسئلہ ایم کیوایم کی سربراہی کانہیں ہے۔ثالث کی حیثیت سے ایک بارپھرملاقات کرنے آیاہوں۔خواجہ اظہارنے خبردارکیاکہ آگ لگانے والے بازآجائیں،فاروق بھائی سب سے پہلے آگ لگانے والوں کوفارغ کریں گے۔انہوں نے کہاکہ پارٹی کی تقسیم میں چندلوگوں کافائدہ ہے،پارٹی کی تقسیم نہ ہونے پرفائدہ کارکنان کاہے۔ایم کیوایم رہنمانے کہاکہ ذاتی مفادات کی چیزیں پارٹی میں چھپتی نہیں،کسی کاذاتی مفادہے توجلدسامنے آجائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.