غیر قانونی تعمیرات کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل کرنے کے احکامات جاری
غیر قانونی اور خلاف ضابطہ تعمیرات کی وجہ سے شہریوں کو درپیش مسائل ناقابل برداشت ہیں ،ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے
اتوار 18 فروری 2018 17:50
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ندیم اسلم چوہدری نے اے پی پی سے گفتگو میں بتایاکہ غیر قانونی تعمیرات سے شہری منصوبہ بندی بری طرح متاثر ہوتی ہے اور پورے انفراسٹرکچر کو خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ غیر قانونی تعمیرات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا کیونکہ ان غیر قانونی اور خلاف ضابطہ تعمیرات کی وجہ سے شہریوں کو ٹریفک سمیت دیگر مسائل درپیش ہیں جو ناقابل برداشت ہیں ۔واضح رہے کہ راولپنڈی ڈویلیپمنٹ اتھارٹی ( آرڈی اے ) کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے گذشتہ ہفتے اڈیالہ روڈ پر مریم گرین سٹی میں غیر قا نونی زیر تعمیرتین بلڈنگز کو مسمار کر دیا جبکہ بکنگ آفس کو سر بمہر((sealکر دیا۔شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے دوسری کارروائی میں فضل ٹاون ائرپورٹ روڈ راولپنڈی میں ایک غیر قا نونی زیر تعمیر بلڈنگ کو سر بمہر کر دیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ آر ڈی اے کا شعبہ بلڈنگ کنٹرول اپنی ذمہ داریاں پوری کرے تو غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ رک سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.