آرٹس کونسل آف پاکستان میں دسویں کراچی یوتھ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب
اتوار 18 فروری 2018 19:00
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر کلچر سید سردار شاہ نے کہاکہ اس طرح کے پروگرام منعقد ہونے سے ایک جانب شہر کی رونقیں بڑھتی ہیں دوسری جانب پاکستان سے باہر کلچر اور ثقافت کو پرموٹ کرنے میں مدد ملتی ہے، سندھ حکومت اور محکمہ ثقافت آرٹس کونسل کے ساتھ ہر پلیٹ فارم پر تعاون کررہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔
آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے کہاکہ میرے اور میری ٹیم کے لئے یہ خوشی کا مقام ہے کہ آرٹس کونسل کراچی میں پہلے ہم نے دسویں عالمی اُردو کانفرنس کا انعقاد کیا، تھیٹر فیسٹیول، میوزک فیسٹیول، ڈانس فیسٹیول منعقد کئے اور آج دسواں کراچی یوتھ فیسٹیول منعقد کررہے ہیں، اس فیسٹیول میں 50 ہزار طلبہ و طالبات مختلف کییٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں، ہمارے کوشش ہے کہ کراچی میں رہنے والے ہر بچے کو آرٹس کونسل کراچی میں آنے کا موقع فراہم کیا جائے، اگر وہ نہیں آسکتا تو آرٹس کونسل کی ٹیم اس سے رابطہ کرے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکے۔ افتتاحی تقریب میں آرٹس کونسل کے سیکریٹری پروفیسر اعجاز فاروقی اور گورننگ باڈی کے اراکین کے علاوہ بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔ آخر میں آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے مہمانانِ خصوصی ناصر حسین شاہ، سید سردار شاہ اور دیگر مہمانوں کو شیلڈ اور گلدستہ پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.