اُمت کی راہنما ئی اور دین اقدس کے پھیلا نے میں دینی مدارس نے نما یا ں کر دار ادا کیا ہے،مظفرسید
اتوار 18 فروری 2018 20:00
(جاری ہے)
افتتا حی تقر یب سے جما عت اسلا می کے ضلعی امیر مو لا نا اسداللہ، مو لا نا قا ری سعیداللہ اور دیگر جید علما ئے کرا م نے بھی خطا ب کیا جبکہ اس مو قع پر علما ئے کرام، دینی مدارس کے طلبہ، معززین علا قہ اور عوام کی کثیر تعداد مو جو د تھی۔
صوبا ئی وزیر نے با ضا بطہ طور پر مدرسہ احیا العلو م کا افتتا ح کیا اور اس کی کا میا بی کیلئے اجتما عی دعا ما نگی گئی۔ منعقدہ افتتا حی تقر یب سے خطا ب میں صوبا ئی وزیر خزا نہ مظفر سیدایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ قر ب الٰہی اور دین کی تعلیما ت کے با رے میں ہمیں رہنما ئی فرا ہم کر نے کے سلسلے میں دینی ادارے انتہا ئی اہم کر دار ادا کر رہے ہیں اور دشمنا ن اسلا م ہما رے ان مضبو ط قلعوں کے خلا ف طر ح طر ح کے منفی پر وپیگنڈے پھیلانے میں کو ئی کثر نہیں چھو ڑ تے تا کہ مسلما نو ں کو عقیدہ کمزور کیا جا ئے۔ اُنہو ں نے کہا کہ مو جو دہ صو با ئی حکو مت نے متعدد قوانین کو پا س کر کے اسلا می نقطہ نگا ہ سے نما یا ں اقدا ما ت اُٹھا ئے ہیں جن میں نجی سو د پر پا بند ی کا قا نو ن اورتعلیمی اداروں میں نا ظر ہ اور تر جمہ کلا م پا ک کو لا زمی قرا ر دینا سر فہر ست ہیں۔ صوبا ئی وزیر کا کہنا تھا کہ حکو مت نے آئیمہ کر ام کے ما لی تعاون کیلئے ما ہا نہ اعزازیہ مقر ر کر کے ایسا اقدام اُٹھا یا ہے جو ملک کی تا ریخ میں پہلی دفعہ ہو ا ہے اور یہ سعا دت ہما ری حکو مت کو ہی نصیب ہو ئی جبکہ دیگر حکو متو ں نے اس طر ف کو ئی دھیا ن نہیں دیا۔ اُنہو ں نے یقین دلا یا کہ دینی مدا رس کی ہر طر ح سے ممکنہ مد د کی جا ئے گی۔ صوبا ئی وزیر نے کہا کہ علا قہ میں مذکورہ نیا مد رسہ تشنگا ن علم کی آبیا ری میں اپنا نما یاں کر دار ادا کرے گا اورملحقہ کے علا قوں میں اسلا می تعلیما ت کے فر وغ کا بنیا دی ذریعہ ثا بت ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.