مصباح کی زیر قیادت جیت کا عزم لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم دبئی پہنچ گئی
پیر 19 فروری 2018 17:49
(جاری ہے)
مصباح الحق کی زیرقیادت اسلام آباد یونائیٹڈ دبئی میں واقع آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھے گی، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پیر کو ایونٹ میں شریک ہونے والی نئی فرنچائزملتان سلطانزسے پریکٹس میچ بھی کھیلے گی، محمد حسنین انجرڈ ہونے کے سبب پی ایس ایل 3 انجری کی وجہ سے نہیں کھیل سکیں گے، فرنچائز نے ان کی جگہ اب کسی متبادل کھلاڑی کا اعلان نہیں کیا ہے۔
اس سے قبل راولپنڈی میں منعقدہ پریکٹس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بھرپور بیٹنگ پریکٹس کرتے ہوئے 291 کا مجموعہ ترتیب دیا تھا، جس میں آصف علی کی برق رفتار سنچری نمایاں رہی تھی، انھوں نے 126رنزاسکورکیے جبکہ افتخاراحمد بھی ففٹی بنانے میں کامیاب رہے تھے، صاحبزاہ فرحان نے 44رنز اسکورکیے، یہ مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 59رنز سے جیت لیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.