پنجاب حکومت نے پنجاب ٹورازم فار اکنامک گروتھ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا
پیر 19 فروری 2018 22:44
(جاری ہے)
انہوں نے پنجاب بھرمیں سٹیٹ آف دی آرٹ ٹوازم سروسز کی فراہمی اور نجی شعبہ کی سرمایہ کاری میں معاونت پر ورلڈ بنک اور یونیسکو کی کاوشوں کو سراہا۔چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ محمد جہانزیب خان نے کہا کہ اس پراجیکٹ کا مقصد بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ادارے کی استعداد کار میں اضافے کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر کی پارٹنر شپ سے پنجاب ٹورازم سیکٹر کی ترقی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب ٹورازم فار اکنامک گروتھ پروجیکٹ کے تحت پنجاب ٹورازم پالیسی مرتب گئی ہے جوپنجاب حکومت کی ٹورازم سیکٹر کی ترقی کیلئے سنجیدہ کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔افتتاحی تقریب کے میں سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ افتخار علی ساہو اور کنٹری ڈائریکٹر یونیسکو مس ویبکے جانسن نے پنجاب حکومت اور یونیسکو کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کئے گئے جس کے تحت یونیسکو محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کو پنجاب کے ورثے اورمنتخب شدہ تاریخی سائٹس کی حفاظت اور مینجمنٹ کیلئے تکنیکی معاونت فراہم کرئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.