مجھے کیوں نکالا کا سوال پرانا، نواز شریف جلد پوچھتے پھریں گے مجھے اڈیالہ کیوں ڈالا ‘محمود الرشید
جیل میں کوئی اور نہیں نواز شریف کے مشقتی دانیال ،طلال استقبال کرینگے‘پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
پیر 19 فروری 2018 22:44
(جاری ہے)
میاں محمودالرشید نے کہا کہ دشمن ملک کو واچ لسٹ میں ڈال رہے ہیں اور نواز شریف آلہ کار بنتے انکا کام آسان کر رہے ہیں، خارجی محاذ پر ہم بری طرح ناکام رہے، یورپ تو دور ناقص حکومتی پالیسیوں کے باعث برادر اسلامی ملک بھی پیچھے ہٹنے لگے ہیں، شریف برادران نے سارے وسائل اپنی ذات پر خرچ کئے ، ملک کو بنانا سٹیٹ بنا دیا، قانون کو لونڈی بنا کر رکھنے والے ان جعلی خادموں سے سوال پوچھتا ہوں انہوں نے نظریاتی اعتبار سے ملک کیلئے کیا کیا ایسا کیا کام کیا جس سے پاکستان کو دنیا میں پزیرائی حاصل ہوئی ہو۔
میاں محمودالرشید نے شہباز شریف کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انکا کہنا تھا کہ شرم آنی چاہئے ان حکمرانوں کو، ہر جلسے میں سڑکوں کا جال بچھانے والے فنکار اعلیٰ بتائیں انہوں نے سڑکیں بچوں کو جننے کیلئے بنائیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.