کراچی میں دن دیہاڑے ڈاکو شہری سے 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
پیر 19 فروری 2018 22:57
(جاری ہے)
سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید رنگ کی کار میں سوار مسلح ڈاکوئوں نے بینک میں جانے والے نوجوانوں کا تعاقب کیا اور جب نوجوان شہری 10 لاکھ روپے کی رقم لے کر بینک سے نکلے تو نقاب پوش مسلح افراد نے ان سے رقم چھینی اور باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
واضح رہے کہ ڈیفنس میں سفید کارمیں سوار مسلح ملزمان کی لوٹ مار کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اسی مقام پر سفید کار میں موجود افراد کی جانب سے ڈکیٹی اور قتل کی متعدد وارداتیں کی جاچکی ہیں، اینٹی کار لفٹنگ سیل نے ڈیفنس میں سفید رنگ کی کار کے حوالے سے الرٹ بھی جاری کررکھا تھا جب کہ ڈیفنس میں قتل ہونے والے نوجوان انتظار کو بھی سفید رنگ کی کار ہونے پر ہی روکا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.