گورنر سندھ سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی الوداعی ملاقات
پیر 19 فروری 2018 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کی معیشت کی ترقی کا دارومدار تجارت کے فروغ میں مضمر ہوتا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ گزشتہ 5 سال کے دوران کراچی 2013ء کے مقابلہ میں کہیں زیادہ بہتر اور پرسکون شہر بن چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہر کی سیاسی، سماجی، معاشی، ثقافتی ، ادبی اور کھیلوں کی سرگرمیاں اس کی گواہ ہیں۔ انہوں نے دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ اور صوبہ کے عوام کو مدد اور تعاون فراہم کرنے پر ڈیمپو ایوانگ کا شکریہ ادا کیا ۔ ڈیمپو ایوانگ نے کہ اپنی تعیناتی کے دوران انہیں بہت زیادہ تعاون ملا اور وہ خوشگوار یادیں لے کر وطن واپس جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.