برطانیہ اور فرانس کا ایران سے حوثیوں کی امداد فوری روکنے کا مطالبہ
ایران کو یمن کے حوالے سے اپنی قراردادوں کی پابندی کرنا ہوگی،فرانسیسی وبرطانوی وزارت خارجہ کے بیانات
منگل 20 فروری 2018 11:30
(جاری ہے)
ادھر فرانسیسی وزارت خارجہ نے عرب خطے میں بڑھتی توسیع پسندانہ سرگرمیوں اور بیلسٹک میزائلوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ۔فرانسیسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں ایرانی سرگرمیاں تشویش کا باعث ہیں۔
بیان میں ایرانی سرگرمیوں سے شام اور یمن میں ایران کی مداخلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تہران کو اپنے توسیع پسندانہ عزائم ختم کرنے پر زور دیا ہے۔فرانسیسی حکومت نے ایران کے متنازع جوہری پرگرام پر طے پائے بین الاقوامی معاہدے کی پاسداری کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ پیرس دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ مل کر ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے کو نافذ کرنے کی کوششیں جاری رکھے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.