باجوڑ ایجنسی ،طالب علم قتل کیخلاف ہزاروں افرائاد کا احتجاجی مظاہرہ
منگل 20 فروری 2018 18:38
(جاری ہے)
احتجاجی مظاہرے سے گل ظفر خان باغی، ڈاکٹر خلیل الرحمن، قاری عبدالمجید، مفتی سلطان محمد، اورنگزیب انقلابی، مولانا فائق، شیخ جہانزادہ، صوفی حمید، گل کریم خان سلارزئی، ملک ریاض، ملک سعید الرحمٰن، حاجی اکبر جان سمیت دیگر اہم سیاسی رہنماؤں نے خطاب کیا۔
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہم حکومت سندھ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ احمد شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، مقررین کا کہنا تھا کہ ہم اپنے بیٹوں کو اپنے علاقے میں تعلیمی ادارے نہ ہونے کے وجہ سے دیگر شہروں میں تعلیم کے حصول کے لیے بھیجتے ہیں لیکن وہاں سے ہمیں اپنے بچوں کی لاشیں ملتی ہے جو کہ نہایت خطرناک اور افسوس ناک ہے۔ احمد شاہ کے چھوٹے بھائی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا کہ میرے بے گناہ بھائی احمد شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں اور ہمیں انصاف دلائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.