خودکار ہتھیاروں کا خاتمہ حکومت کی پالیسی ہے جسے جاری رکھا جائے گا ،ْطلال چوہدری .
خودکار ہتھیاروں کا خاتمہ کرنے کی پالیسی پر نیک نیتی سے کام کیا ہے ،ْایوان اس حوالے سے تجاویز دے ،ْ وزیر مملکت کا خطاب
منگل 20 فروری 2018 19:14
(جاری ہے)
لوگ سمجھتے ہیں کہ ہتھیاروں کے بغیر ان کی سیکورٹی نہیں ہو سکتی۔ اس آڑ میں ناجائز اسلحہ بکتا ہے اور وہی اسلحہ دہشت گردی اور دیگر واقعات میں استعمال ہوتا ہے۔
غیر لائسنس شدہ اسلحہ بھی ڈیلروں کے ذریعے لوگوں کو فروخت ہوتا رہا، خودکار ہتھیاروں کا خاتمہ کرنے کی پالیسی پر نیک نیتی سے کام کیا ہے۔ یہ ایوان اس حوالے سے تجاویز دے۔ انہوں نے کہا کہ 104 لوگوں نے عدالتوں میں درخواستیں دی ہیں، کسی عدالت نے اس پالیسی کو معطل نہیں کیا۔ حکومت کا اقدام درست سمت میں ہے ،ْ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ کیا قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بھی اس حوالے سے سفارشات دی ہیں۔ وزیر مملکت نے بتایا کہ ہم اس معاملہ کو معطل نہیں کر سکتے، یہ درست سمت میں قدم ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.