نیسپاک نے 409 میگاواٹ ٹورکیمپ گوڈ وبار ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جیت لیا
بدھ 21 فروری 2018 15:09
(جاری ہے)
نیسپاک ایم ڈی نے اس اہم منصوبے کے حصول پر متعلقہ سٹاف کو مبارکباد دی اور اس کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔تکنیکی خدمات میں فیزیبلیٹی سٹڈی، تفصیلی انجنئیرنگ ڈیزائین، ٹینڈر دستاویزات کی تیاری اور پی سی ون شامل ہیں۔
یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ نیسپاک دیگر قومی اہمیت کے منصوبوں پر بھی مشاورتی انجنئیرنگ خدمات فراہم کررہی ہے۔ ان منصوبوں میں اورنج لائین میٹرو ٹرین پراجیکٹ لاہور، نیلم جہلم ھائیڑروالیکٹرک پاور پراجیکٹ اور آر ایل اینجی گیس منصوبے شامل۔ ہیںً۔ اس کے علاوہ نیسپاک سعودی عرب اور نائیجیریا میں بجلی کے منصوبوں پر کام کررہی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.