’’اوبر‘‘ کا بڑے اسلامی ملک میں اپنا آپریشن حتمی طور پر بند کرنے کا اعلان
بدھ 21 فروری 2018 16:30
(جاری ہے)
اس کے علاوہ کوئی ایسا قانونی فریم ورک بھی موجود نہیں جو سفر کرنے والوں اور ڈرائیوروں کے لیے محفوظ اور با اعتماد طور پر ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرے۔
کمپنی نے اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ جب تک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں حقیقی اصلاح اور مثبت ماحول سامنے نہیں آتا اس وقت تک کمپنی آئندہ ہفتے سے مراکش میں اپنا آپریشن روک دے گی۔واضح رہے کہ مراکش میں اوبر کمپنی کی سروس کو شہریوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل ہو گئی تھی۔ اس کے نتیجے میں نوبت روایتی ٹیکسی مالکان اور اوبر گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے درمیان خون ریز جھڑپوں تک جا پہنچی۔ روایتی ٹیکسیوں کے ڈرائیور حضرات نے اوبر سروس کو اپنے روزگار کے لیے خطرہ شمار کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.