فرانسیسی کابینہ میں امیگریشن قوانین مزید سخت کرنے کا متنازع بل پیش
غیر قانونی سرحد پار کرنے والے افراد کو ایک سال تک جیل بھیجنے اور جرمانہ عائد کرنے کی تجویز
جمعرات 22 فروری 2018 11:30
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی حکومت نے بل کو متوازن قرار دیا ہے، بل میں غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں رکھنے کی مدت دگنی کرکے نوے روز کرنے، پناہ حاصل کرنے کے لیے مقرر ڈیڈ لائن میں مزید کمی کرنے، غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والے افراد کو ایک سال تک جیل بھیجنے اور جرمانہ عائد کرنے کی تجاویز دی گئی ہیں۔انسانی حقوق کی تنظیموں اور کچھ حکومتی ارکان نے بل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بل سے ہزاروں افراد کی فرانس سے بے دخلی کا خدشہ ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.