کرپشن الزامات‘ اسرائیلی وزیراعظم کے قریبی ساتھی سرکاری گواہ بننے پر تیار
میاں محمد ندیم جمعرات 22 فروری 2018 12:59
(جاری ہے)
اسرائیلی ٹیلی کام کمپنی بیزاق میں بدعنوانی کے جرم میں گرفتار ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے کمیونی کیشن کے وزیر شلوموفلبر کی وفاداریاں اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ تبدیل ہوگئی ہیں۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل میں بیزاق کمپنی میں ہونےوالی کرپشن اور بدعنوانیوں کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے جس میں رواں ہفتے ٹیلی کمیونی کیشن کے وزیرشلومو فلبر کو حراست میں لیا گیا ہے۔ دوران حراست شلوموفلبر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف ریاستی گواہ بننے پر تیار ہوگئے ہیں۔ شلومو فلبر کی وفاداریاں اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ تبدیل ہونے کے بعد بنجمن نیتن یاہو کے لئے اسے بڑادھچکا قراردیاجارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.