الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 52 نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی
میاں محمد ندیم جمعرات 22 فروری 2018 17:06
(جاری ہے)
ٹیکنو کریٹ پر مسلم لیگ( ن) کے اسحاق ڈار، نصیر احمد بھٹہ اور دوسرے مد مقابل ہوں گے ،خواتین کی مسلم لیگ (ن ) کی نزہت صادق اور سعدیہ عباسی امیدوار ہیں۔
خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی 11نشستوں کیلئے 27 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔پشاور میں الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق ،7جنرل نشستوں کیلئے 14امیدواروں میں مقابلہ ہوگا ۔ ٹیکنوکریٹ کی 2نشستوں کیلئے 5امیدوار میدان میں ہیں جن میں اعظم سواتی، مسلم لیگ( ن) کے دلاور خان، جبکہ آزاد امیدوار مولانا سمیع الحق اور نثار خان شامل ہیں،خواتین کی 2نشستوں کیلئے 8امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔حتمی فہرست کے مطابق ،بلوچستان سے 25امیدوار سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔اسلام آباد اور فاٹاکے امیدواروں کی حتمی فہرست کل جاری کی جائےگی،ملک بھر میں سینیٹ کی 52 نشستوں پر پولنگ 3مارچ کو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.