نیب بلوچستان میں کھلی کچہری کا انعقاد، ڈی جی نیب بلوچستان نے شکایت کنندگان کی درخواستوں پر احکامات جاری کردئیے
متعدد غیر متعلقہ شکایات متعلقہ محکموں کو ریفر، کرپشن کے حوالے سے تمام شکایات پر قانون کے مطابق عملدرآمد کیا جائے گا، چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کے احکامات کی روشنی میں احتساب سب کیلئے یکساں کی پالیسی کیمطابق ملک سے بدعنوانی کے تدارک کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے، ڈی جی نیب بلوچستان، مرزا محمد عرفان بیگ
جمعرات 22 فروری 2018 17:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کے احکامات کی روشنی میں احتساب سب کیلئے یکساں پالیسی کیمطابق ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے۔ڈی جی نیب بلوچستان مرزا محمد عرفان بیگ نے کرپشن کے خاتمہ کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی احتساب بیورو عوام کی کرپشن کے حوالے سے شکایات کے ازالہ کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں چھوڑیگا۔
واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جناب جسٹس جاوید اقبال نے اپنی تعیناتی کے فوراً بعد یہ اعلان کیا کہ وہ ہر ماہ کی آخری جمعرات کو عوام کی بد عنوانی سے متعلق شکایات سنیں گے۔اسی ضمن میں انہوں نے تمام ریجنل نیب سربراہان کو بھی ہدایات جاری کیں کہ وہ ہر جمعرات کو عوام کی شکایات سننے کیلئے کھلی کچہر ی کا انعقاد کریں۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.