پارلیمنٹ کی بالادستی، سیاسی ڈھانچے کوخطرات بڑھ گئے ،فرحت اللہ بابر
پارلیمنٹ کے تقدس کونقصان پہنچ سکتا ہے،فیصلہ کئی لحاظ سے نامکمل بھی ہے،بے یقینی کی فضا بڑھ گئی ہے،ٹیکنوکریٹ حکومت کاماحول بنایا جارہاہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 فروری 2018 17:58
(جاری ہے)
فیصلہ کئی لحاظ سے نامکمل بھی ہے۔یہ فیصلہ ہمیں کس طرف لے کرجائے گابے یقینی کی فضا بڑھ گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ خدشہ تھا کہ ایسا نقشہ بنایا جائے گاجس کے تحت ٹیکنوکریٹ حکومت بنائی جائے۔
کافی عرصے سے اس طرف نشاندہی کررہاتھا لیکن توجہ نہیں دی گئی۔انہوں نے کہاکہ لیگی سینیٹراب سینیٹ الیکشن کیلئے اہل نہیں رہے۔مگرالیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن ہوں گے۔فرحت اللہ بابرنے واضح کیا کہ پارلیمنٹ وفاق کوبچائے گی اور جمہوریت کوآگے لیکرجائے گی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.