پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پشاور میں ہونیو الے چوتھی بین الاصوبائی گیمز کا باقاعدہ اعلان کردیا
جمعرات 22 فروری 2018 19:09
(جاری ہے)
خالد محمود نے کہا کہ بین الاصوبائی گیمز میں 28مختلف کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے ،جس میں مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ پریس بریفنگ کے دوران ڈی جی سپورٹس جنید خان نے ملک بھر سے آئے ہوئے کھیلوں کے منتظین کو خوش آمدیدکہتے ہوئے بتایا کہ صوبائی حکومت چوتھی بین الاصوبائی گیمز کے انعقاد میں اپنا بھرپور کردار اد ا کرے گی اور اس گیمز کو کامیاب بنانے کیلئے ڈائریکٹوریٹ سپورٹس اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائے جائیںگے،انہوںنے اس موقع پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کو اپنا مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے اور کہا ہے کہ کھیلوں کی ترقی اور کھلاڑیوں کو کھیلوںکیلئے تمام تر سہولیات موجود ہیں ۔
انہوںنے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت چوتھی بین الاصوبائی گیمز کا بطور مہمان نواز ہوگا اور اس گیمز میں ملک بھر سے آئے ہوئے ہوئے تمام مہمانوںکو قد رکی نگاہ سے دیکھتے ہیں،قبل ازیں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے اس سلسلے میں ملک بھر کے کھیلوں سے متعلق ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کااجلاس بھی منعقد کیا جبکہ اس موقع پر انہوںنے چوتھی بین الاصوبائی گیمز کے لوگوکی رونمائی بھی کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.