اقوام کی پہچان کیلئے مادری زبانوں کی اہمیت میں اضافہ ہو رہا ہے ،سیکریٹری ثقافت و سیاحت ظفرعلی بلیدی
جمعرات 22 فروری 2018 22:38
(جاری ہے)
آثار قدیمہ سے متعلق دستیاب مواد کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے تمام ڈیٹا اور معلومات کو ڈیجٹیلائز کیا جارہا ہے اور اس پروجیکٹ پرکام جاری ہے ۔
سیکریٹری ثقافت نے کہا کہ پہلی بار موجودہ حکومت صوبہ میں موجود سیاحتی اور آثار قدیمہ کے مقامات کو گوگل میپنگ کرنے جارہی ہے جس سے بلوچستان کے سیاحتی اور ثقافتی مقامات کو نہ صرف ملک بلکہ دنیا بھر میں اجاگر کرنے میں مدد ملے گی جس سے صوبہ میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہاکہ مقامی فنکاروں ، گلوکاروںاور قلم کاروں کی فلاح و بہبود کیلئے انڈومنٹ فنڈ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے آئندہ بجٹ میں اس فنڈ میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ تقریب کے شرکاء سے بہرام بلوچ، پروفیسر سنگت رفیق و دیگر مقررین نے بھی مادری زبانوں کی اہمیت اور افادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.