چیئرمین نیب کی ہدایات پر کراچی میں دوسری کھلی کچہری
مختلف سرکاری محکموں کی خردبرد سے متعلق شکایات موصول ہوئی ہیں‘ ڈی جی نیب محمد الطاف باوانی
جمعرات 22 فروری 2018 23:30
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی جی نیب کراچی نے نیب قوانین 1999 ء کے تحت ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو کاروائی کے لئے ہدایات جاری کیں جبکہ آنے والے لوگوں نے سرکاری محکموں میں زیر التوا معاملات کی شکایتیں بھی رجسٹر کروائیں۔
اس موقع پر ڈی جی نیب کراچی محمد الطاف باوانی نے کرپشن کے متعلق اپنا قومی فریضہ ادا کرنے میں کردار ادا کرنے اور نیب پر اعتماد کرکے دوردراز سے آنے والے لوگون کا شکریہ ادا کیا اور انہیں یقین دہانی کرواتے ہوئِے کہا کہ ان کی موصول شکایات پر قانون کے تحت فوری اور موثر اقدامات اٹھائے جائیں گے جس کے متعلق انہیں باقاعدہ طور پر آگاہی دی جائے گی، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ بدعنوانی کے متعلق ہر ماہ کی آخری جمعرات کو منعقد ہونے والی اس کھلی کچہری مین دھوکہ دہی اور کرپشن سے متعلق اپنی شکایتیں رجسٹرڈ کرواکر ملک کی ترقی اور استحکام میں ہمارا ساتھ دیں جبکہ کسی مجبوری کی بنا پر کھلی کچہری میں شرکت نہ کر سکنے پر عوام اپنی شکایات شواہد کے ساتھ ای میل ایڈریس اور بذریعہ ٹیلیفون نمبرز پر بھی ارسال اور رجسٹر کرواسکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.