پی ایس ایل کا فائنل کن دو ٹیموں کے مابین ہونا چاہیئے ،رمیز راجا نے بتا دیا
جمعہ 23 فروری 2018 12:38
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے ابتدائی 2 سیزن میں بھرپور کارکردگی دی اور اس مرتبہ وہ ایونٹ اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان اچھا مقابلہ دیکھ رہے ہیں اور مستقبل کا ٹیلنٹ ان دو ٹیموں سے سامنے آسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے دوران ان کی نظریں شاہین آفریدی، صاحبزادہ فرحان، ابتسام شیخ، جنید خان، وہاب ریاض اور حسن علی پر ہوں گی۔ایک سوال پر رمیز راجا نے کہا کہ بیٹنگ کا شعبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ناقص ہے اور وہ پرامید ہیں کہ پی ایس ایل سے قومی ٹیم کے بیٹنگ کے خلا کو پورا کیا جاسکے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.