آل کراچی اقبال اینڈ یوسف فٹ بال‘ کوارٹرفائنل لائن اپ مکمل
جمعہ 23 فروری 2018 18:34
(جاری ہے)
آخری پری کوارٹر فائنل میں شمع مسلم اورنگی نے اورنگی ملت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دے کر اتحاد اسپورٹس بلدیہ، عرفان میموریل لانڈھی، فیڈرل یونائیٹڈ، واصف میموریل، میٹروول اسٹار، سرحد اسپورٹس ملیر اور یونائیٹڈ اسپورٹس سینٹرل کے ہمراہ کوارٹر فائنل کھیلنے کی راہ ہموار کرلی۔
32ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے کوارٹرفائنل کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ پہلا کوارٹر فائنل ینگ اتحاد اور واصف میموریل، دوسرا کوارٹر فائنل میٹروول اسٹار اور سرحد اسپورٹس، تیسرا کوارٹر فائنل عرفان میموریل اور یونائیٹڈ اسپورٹس جبکہ چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل فیڈرل یونائیٹڈ اور شمع مسلم کے مابین کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.